فهرس الكتاب

الصفحة 2788 من 6343

{ رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِي فِي الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ} " تواے میرے رب ! تومجھے ظالموں میں سے نہ کرنا ۔"

یعنی اے میرے رب ! مجھ پررحم فرما مجھے ان گناہوں سے بچالے جوتیری ناراضی کے موجب ہیں اور جن کے ذریعے سے تو نے ان کفار کوآزمائش میں مبتلا کیاہے۔ اے میرے رب ! مجھے اس عذاب سے بھی بچالے جوان پر نازل ہوگا کیونکہ عذاب عام جب نازل ہوتاہے تونیک اور بد سب کواپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت