فهرس الكتاب

الصفحة 1073 من 6343

{وَجَاءَ السَّحَرَةُ فِرْعَوْنَ } " اور جادو گر فرعون کے پاس آپہنچے۔" جادوگر غالب آنے کی صورت میں انعام کا مطالبہ کرتے ہوئے فرعن کے پاس آئے اور کہنے لگے: { إِنَّ لَنَا لَأَجْرًا إِن كُنَّا نَحْنُ الْغَالِبِينَ} " اگر ہم مقابلے میں کامیاب ہوگئے تو ہمیں انعام دیا جائے گا؟"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت