فهرس الكتاب

الصفحة 5876 من 6343

یعنی بدبختوں کے چہرے { یَّوْمَیِٕذٍ عَلَیْہَا غَبَرَۃٌ۔ تَرْہَقُہَا } اس روز غبار آلود ہوں گے اور اسے ڈھانپ رکھا ہوگا {قَتَرَۃٌ} " سیاہی نے۔ " پس یہ چہرے سیاہ اور نہایت تاریک ہوں گے اور ہر بھلائی سے مایوس ہوں گے اور انہیں اپنی بدبختی اور ہلاکت کا علم ہوگیا ہوگا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت