فهرس الكتاب

الصفحة 5508 من 6343

{لِّتَسْلُكُوا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا} " تاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ راستوں میں چلو پھرو۔" پس اگر اللہ تعالیٰ نے زمین کو پھیلایا نہ ہوتا تو یہ سب کچھ ممکن نہ ہوتا بلکہ زمین پر کھیتی باڑی کرنا، باغ لگانا، زراعت کرنا، عمارتیں تعمیر کرنا اور سکونت اختیار کرنا بھی ممکن نہ ہوتا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت