فهرس الكتاب

الصفحة 3264 من 6343

اس لئے فرمایا: {إِنَّكَ لَا تُسْمِعُ الْمَوْتَىٰ وَلَا تُسْمِعُ الصُّمَّ الدُّعَاءَ} " کچھ شک نہیں کہ آپ مردوں کو سناسکتے ہیں نہ بہروں کو"۔ یعنی جب آپ ان کو پکارتے اور ندا دیتے ہیں اور خاص طور پر {إِذَا وَلَّوْا مُدْبِرِينَ} " اس وقت جب وہ منہ پھیر کر جارہے ہوں" تب یہ عدم سماع کی انتہا کو پہنچے ہوئے ہوتے ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت