کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
ان تینوں رسولوں نے جواب دیا: {قَالُوا رَبُّنَا يَعْلَمُ إِنَّا إِلَيْكُمْ لَمُرْسَلُونَ} " ہمارا رب جانتا ہے کہ یقینًا ہم تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں" اور اگر ہم جھوٹے ہوتے تو اللہ تعالیٰ ہمیں سرعام رسوا کردیتا اور ہمیں فورًا سزا دے دیتا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.