فهرس الكتاب

الصفحة 6088 من 6343

{الَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُہَا فِی الْبِلَادِ} یعنی تمام شہروں میں طاقت اور سختی میں ، قوم عاد جیسا کوئی نہ تھا۔ جیسا کہ ان کے نبی حضرت ہود علیہ السلام نے ان سے فرمایا: { وَاذْكُرُوا إِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَاءَ مِن بَعْدِ قَوْمِ نُوحٍ وَزَادَكُمْ فِي الْخَلْقِ بَسْطَةً فَاذْكُرُوا آلَاءَ اللّٰـهِ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ} ( الاعراف:7؍69) " اور یاد کرو جب اللہ نے تمہیں قوم نوح کے بعد خلیفہ بنایا ، اور ڈیل ڈول میں تمہیں خوب تنومند کیا۔ پس اللہ کی نعمتوں کا یاد کرو ، شاید کہ تم فلاح پاؤ۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت