فهرس الكتاب

الصفحة 5641 من 6343

چنانچہ فرمایا: {اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَہٗ وَقُرْاٰنَہ ٗ} " اس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے ) پڑھوا دینا ہمارے ذمے ہے ۔" یعنی آپ کے دل میں حصول قرآن کی جو خواہش ہے ، اس کا داعی، قرآن کے رہ جانے اور اس کے نسیان کا خوف ہے تو اللہ تعالیٰ نے اس کے حفظ کی ضمانت عطا کردی، اس لیے اب ساتھ ساتھ پڑھنے کا کوئی موجب نہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت