فهرس الكتاب

الصفحة 5569 من 6343

چنانچہ فرمایا {قُمْ} یعنی کوشش اور نشاط کے ساتھ کھڑے ہوں {فَاَنْذِرْ} یعنی لوگوں کو ایسے اقوال وافعال کے ذریعے سے تنبیہ کیجئے جن سے مقصد حاصل ہو ، ان امور کا حال بیان کرکے ڈرایے جن سے متنبہ کرنا مطلوب ہے تاکہ وہ ان کو ان کے ترک کرنے پر زیادہ آمادہ کرے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت