کتاب کا نام: تفسیر السعدی - مصنف: عبدالرحمٰن بن ناصر السعدی - ناشر: دارالسلام - اشاعت کا سال: ء 1947 ھ 1366 - جلد: 1 - ماخذ: شاملہ اردو
{وَاَمَّآ اِنْ کَانَ مِنَ الْمُکَذِّبِیْنَ الضَّالِّیْنَ} ''اور لیکن اگر وہ تکذیب کرنے والے گمراہوں میں سے ہوا۔'' یعنی وہ لوگ جنہوں نے حق کو جھٹلایا اور ہدایت کے راستے سے بھٹک گئے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.