فهرس الكتاب

الصفحة 5442 من 6343

{فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ} ۔ " پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر۔" یعنی اسے ان اوصاف سے منزہ گردانیں جو اس کے جلال کے لائق نہیں، اس کے اوصاف جلال وجمال اور اوصاف کمال کا ذکر کرکے اس کی تقدیس بیان کریں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت