فهرس الكتاب

الصفحة 1618 من 6343

تو کہنے لگے { اَرْسِلْہُ مَعَنَا غَدًا یَّرْتَعْ وَیَلْعَبْ} ''بھیج دو اس کو ہمارے ساتھ کل کو خوب کھائے اور کھیلے'' یعنی وہ جنگل میں تفریح کر کے وحشت دور کرلے۔ { وَاِنَّا لَہٗ لَحٰفِظُوْنَ} ''اور ہم اس کے نگہبان ہیں۔'' یعنی ہم اس کا دھیان رکھیں گے اور ہر تکلیف دہ چیز سے اس کی حفاظت کریں گے۔ یعقوب علیہ السلام نے جواب میں ان سے فرمایا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت