فهرس الكتاب

الصفحة 4000 من 6343

{فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ} " جب وہ ان کے میدان میں اترے گا۔" یعنی جب ان پر عذاب نازل ہوگا اور ان کے قریب ہوگا: {فَسَاءَ صَبَاحُ الْمُنذَرِينَ } " تو جن کو ڈر سنا دیا گیا تھا تو ان کے لئے برادن ہوگا" کیونکہ یہ صبح ان کے لئے شر، عقوبت اور استیصال لے کر آئے گی۔ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دوبارہ حکم دیا ہے کہ وہ ان مشرکین سے گریز کریں اور مشرکین کو وقوع عذاب کی وعید سنائی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت