فهرس الكتاب

الصفحة 5847 من 6343

اللہ تبارک وتعالیٰ فرماتے ہیں: {کَلَّآ اِنَّہَا تَذْکِرَۃٌ} " دیکھو یہ نصیحت ہے۔ " یعنی حق بات یہ ہے کہ یہ نصیحت اللہ تعالیٰ کی طرف سے یاد دہانی ہے جس سے اس کے بندے نصیحت کو یاد رکھتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں ہر وہ چیز بیان کردی ہے جس کے بندے حاجت مند ہیں اور اس نے گمراہی میں سے رشد وہدایت کو واضح کردیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت