فهرس الكتاب

الصفحة 5498 من 6343

{فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ } یعنی میں انہیں کہا کہ تم جن گناہوں کا ارتکاب کررہے ہو، ان کو چھوڑ دو اور اللہ تعالیٰ سے ان گناہوں کی بخشش طلب کرو۔ {إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا} ۔ جو کوئی توبہ کرکے اس سے بخشش طلب کرتا ہے ، وہ اسے کثرت سے بخشتا ہے ۔ پس اللہ تعالیٰ نے ان کو گناہوں کی بخشش اور اس پر جوثواب مرتب ہوتا ہے اور جو عذاب دور ہوتا ہے ،اس کی ترغیب دی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت