فهرس الكتاب

الصفحة 5016 من 6343

{وَمِنْ دُوْنِہِمَا جَنَّتٰنِ} ''اور ان دو کے علاوہ دو اور جنتیں ہیں۔'' یہ جنتیں چاندی سے تعمیر کی گئی ہوں گی ان کے برتن، زیورات اور ان کے اندر موجود دیگر چیزیں چاندی سے بنی ہوں گی اور یہ سب کچھ اصحاب یمین کے لیے ہوگا یہ جنتیں { مُدْهَامَّتَانِ} گہری سبز ہونے اور اپنی سیرابی کی وجہ سے سیاہ نظر آئیں گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت