فهرس الكتاب

الصفحة 5581 من 6343

{وَّمَہَّدْتُّ لَہٗ تَمْہِیْدًا} اور میں نے دنیا اور اس کے اسباب پر اسے اختیار دیا ، یہاں تک کہ اس کے تمام مطالب آسان ہوگئے اور اس نے ہر وہ چیز حاصل کرلی جو وہ چاہتا تھا اور جس کی اسے خواہش تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت