فهرس الكتاب

الصفحة 5448 من 6343

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: { فَاصْبِرْ صَبْرًاجَمِيلًا } ۔ اپنی قوم کو دعوت دنیے پر صبر جمیل کیجئے اس میں کوئی تنگ دلی ہو نہ کوئی ملال بلکہ اللہ تعالیٰ کے حکم پر قائم رہیے ، اس کے بندوں کو اس کی توحید کی دعوت دیجئے ، آپ ان میں عدم اطاعت اور عدم رغبت کا جو مشاہدہ کرتے ہیں ، یہ چیز آپ کوانہیں دعوت دینے سے روک نہ دے کیونکہ اس پر صبر کرنے میں خیر کثیر پنہاں ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت